مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں ایک گھر میں رکھے گیس سلینڈر کےپھٹنے سے دو بچوں کی موت ہوگئی۔حادثے میں چھ لوگ زخمی ہوئے ہیں،جنہیں مندسور اور راجستھان کے
جھالا واڑ ریفر کیاگیا ہے۔گروٹھ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کل دیر شام شام گڑھ روڈ کے رہنے والے
کالورام پاٹی دار کے گھر میں رکھے گیس سلینڈر میں اچانک دھماکہ ہوگیا۔